yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جنید سلیم نے مریم نواز کو ایسی بات کہہ دی کہ پورا ملک سینئر اینکر پرسن کی تائید کرنے لگا

MH Kazmi June 13, 2019 1 min read
Jinned Salim told Mary Nawaz that the entire country began to support senior anchor purse
Share this:

Jinned Salim told Mary Nawaz that the entire country began to support senior anchor purse

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر اینکر پرسن جنید سلیم کا مریم نواز کے حوالے سے کہنا ہے کہ اللہ کی شان دیکھوں جس نے ساری زندگی ککھ توڑ کر نہیں دیکھا وہ آج 1504 ایکڑ زمین اور ایک ارب روپے کے اثاثوں کی مالک ہیں ، انہوں نے محنت تو نہیں کی تو پھر کیا یہ سب کچھ انہوں نے عامر لیاقت کے شو سے جیت لیا ہے؟۔ تفصیلات کے مطابق ظفروال میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ 2018 کا الیکشن چوری کیا گیا، ایک سال پہلے ن لیگ کی حکومت میں ملک ترقی کر رہا تھا، عوامی حکومت تھی اور ملک اوپر جا رہا تھا.مریم نواز نے کہا کہ تیزی سے ترقی کرتا ملک اب تیزی سےتنزلی کا شکار ہے، بجٹ میں عوام پر قیامت ٹوٹی ہے، آج کوئی بھی طبقہ سکون کی زندگی نہیں گزاررہا، اس مہنگائی میں ایک خاندان کس طرح گزارا کرے گا.انھوں نے کہا کہ نیب کو شہباز شریف، حمزہ، شاہد خاقان، سعد رفیق نظر آجاتے ہیں، پی ٹی آئی کے کرپٹ عناصرنظر نہیں آتے، نوازشریف نے جان کو خطرہ ہونےکے باوجود ضرب عضب کی جنگ لڑی.اپنے خطاب میں انھوں نے عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ دہراتے ہوئے وزیر اعظم کے گزشتہ روز کے خطاب پر کڑی تنقید کی۔انھوں نے کہا کہ اقتدارمیں آنے سے پہلے جو شخص کہتا تھا کہ امیر کے لئے اور غریب کے لئے ایک قانون ہوگا، آج وہ شخص قانون سے بالاتر ہے.انھوں نے کہا کہ نواز شریف کواقامہ جیسے مذاق پر حکومت سے ہٹا دیا گیا، نوازشریف کو جس دن حکومت سے ہٹایا اس دن سےترقی کاسفر رک گیا، نیب نوازشریف پراب ایک اورمقدمہ بھی بنا رہا ہے۔ جس نے ساری زندگی محنت نہیں کی اسے کیا پتہ کہ غریب کے گھر کی روٹی کیسے چلتی ہے۔ جس کا جواب دیتے ہوئے سینئر اینکر پٌرسن جنید سلیم کا کہنا تھا کہ اللہ کی شان دیکھوں جس نے ساری زندگی ککھ توڑ کر نہیں دیکھا وہ آج 1504 ایکڑ زمین اور ایک ارب روپے کے اثاثوں کی مالک ہیں ، انہوں نے محنت تو نہیں کی تو پھر کیا یہ سب کچھ انہوں نے عامر لیاقت کے شو سے جیت لیا ہے؟۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The largest inquiry commission in history against corruption ...
Previous Post کرپشن کے خلاف تاریخ کا سب سے بڑا انکوائری کمیشن ۔۔۔
Next Post آصف زرداری کی رہائی کا انتظام ہوگیا
Asif Zardari's release was arranged

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.