yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

حکومت کی اہم شخصیت کو بھی گرفتار کر لیا جائے گا

Web Editor June 11, 2019 1 min read
The main personality of Govt will also be arrested
Share this:

The main personality of Govt will also be arrestedاسلام آباد: نیب نے عدالت سے ضمانت مسترد ہونے پر حمزہ شہباز شریف کو عدالت کے باہر سے گرفتار کر لیا ہے جس پر سینئر صحافی حامد میر نے تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کی اہم شخصیات کی گرفتار ہورہی ہے تو اس سے یہ تاثر پیدا ہو رہا ہے کہ نیب حکومتی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے تاہم اس تاثر کو دور کرنے کیلئے نیب آنے والے دنوں میں حکومت کی اہم شخصیت کو گرفتار کر سکتی ہے اور وہ بہت ہی سینئر وزیر ہیں۔

گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر کا کہناتھا کہ رمضان کے مہینے میں چیئرمین نیب کے حوالے سے کالم شائع ہوا تھا جس کی ان کی جانب سے تردید کر دی گئی تھی لیکن جو باتیں ان سے منسوب کی گئی تھیں وہ حرب بہ حرف درست ثابت ہورہی ہیں، ان باتوں کے مطابق صرف آصف علی زرداری اور ن لیگ کے رہنماﺅں کو نہیں بلکہ حکومت کی اہم شخصیات کو بھی گرفتار ہونا ہے ۔حامد میر کا کہناتھا کہ لگ یہ رہاہے کہ یہ پہلے سے طے شدہ پلان ہے ، یقینا آصف علی زرداری کے بعد حمزہ شہبازشریف کی گرفتاری سے اپوزیشن کو ہی فائدہ ہو گا کیونکہ بجٹ آنے والا ہے اور عوام کو ریلیف نہیں ملا تو ان کی بے چینی میں یقینی طور پرا ضافہ ہو گا ۔ سینئر صحافی کا کہناتھا کہ اس کو بیلنس کرنے کیلئے لگتا یہ ہے کہ آنے والے دونوں میں حکومت کی کسی اہم شخصیت کو بھی گرفتار کر لیا جائے گا گو کہ انہوں نے اس کالم کی تردید کی تھی لیکن وہ حرف بہ حرف درست ثابت ہو رہی ہے ۔حامد میر کا کہناتھا کہ مجھے تو یہی لگ رہا ہے کہ اپوزیشن کی اہم شخصیات گرفتار ہو رہی ہیں تو ا سے یہ تاثر پیدا ہورہاہے کہ نیب حکومت ایجنڈے پر عمل پیرا ہے اور اس تاثر کو دور کرنے کیلئے نیب آنے والے دنوں میں حکومت کی اہم شخصیت کو گرفتار کر سکتی ہے اور وہ بہت ہی سینئر وزیر ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Treasurer of your own
Previous Post اپنوں کی غداری
Next Post سلیکٹڈ وزیراعظم کو کچھ نہیں پتہ، سب وزیر داخلہ کرا رہا ہے، آصف زرداری
The selected prime minister does not know anything, all is doing by Interior Minister, Asif Zardari

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.