yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ویلکم بیک اسد عمر

Web Editor April 26, 2019 1 min read
Welcome back Asad Omar
Share this:

اسلام آباد: اسد عمر نے وفاقی کابینہ میں واپسی کا عندیہ دے دیا ہے، ایک صحافی کے سوال پر کے وزیراعظم نے کہا ہے آپ کابینہ میں واپس آئے تو ویلکم کریں گے، جواب دیتے ہوئے سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ یہ تو اچھی بات ہے، اللہ خیر کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں واپسی کی خبریں گردش کر رہی ہیں.اس حوالے سے اسد عمر نے اپنے ایک بیان سے خود بھی عندیہ دیا ہے. بدھ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل پارلیمنٹ ہاوس کے باہر صحافی سے گفتگو کے دوران وفاقی کابینہ میں ویلکم کیے جانے کے وزیراعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ یہ تو اچھی خبر ہے، اللہ خیر کرے گا. دوسری جانب ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے اسد عمر کے زخموں پر مرہم رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے.پنجاب حکومت میں بڑی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، اسد عمر کی وزیراعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقات ہو گی.ملاقات میں ممکنہ طور انہیں پنجاب کی گورنر شپ کی پیشکش کی جائے گی.گورنر پنجاب چوہدری سرور کو عہدے سے ہٹانے یا ان کے ازخود استعفیٰ کے بعد اسد عمر کو پنجاب کا گورنر بنانے کی پیشکش کی جائے گی لیکن فیصلہ ان کی رضامندی سے کیا جائے گا،تاہم دوسری طرف گورنر پنجاب نے ایسی خبروں کی تردید کر دی ہے.اس سے قبل میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سابق وزیر خزانہ اسد عمر دوبارہ سے وفاقی کابینہ میں شمولیت کیلئے سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں. رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسد عمر اپنے دوست احباب کے ساتھ وفاقی کابینہ میں دوبارہ شمولیت سے متعلق مشاورت کر رہے ہیں

ذرائع کے مطابق اسد عمر کو ان کے دوست احباب کی جانب سے وفاقی کابینہ میں دوبارہ شامل ہو جانے کا مشورہ دیا گیا ہے.وزیراعظم عمران خان بھی متعدد مرتبہ اسد عمر کو وفاقی کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں. جبکہ تحریک انصاف کے بیشتر رہنما اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں واپسی کے حق میں آواز بلند کر چکے ہیں. وزیراعظم عمران خان نے اسد عمر کو وزارت پیٹرولیم کی پیش کش کی تھی. ذرائع کے مطابق اسد عمروزارت پیٹرولیم کا قلمدان قبول کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں. آئندہ چند روز میں اس حوالے سے صورتحال واضح ہو جائے گی. واضح رہے کہ اسد عمرتحریک انصاف کی حکومت کے وزیر خزانہ تھے. تاہم کچھ روز قبل وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کے دوران اسد عمر سے وزارت خزانہ کا قلمدان واپس لے لیا گیا تھا.

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
President Private Hospital And Clinic Association Junaid Shah announces resignation from post
Previous Post صدر پرائیویٹ اسپتال ایںڈ کلینک ایسوسی ایشن جنید شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا
Next Post ملک میں بجلی کا شارٹ فال ختم ہوگیا
The power shortfall in the country has ended

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.