yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بیوی کو قابو میں رکھنے کا جدید طریقہ

MH Kazmi April 26, 2019 1 min read
The modern way to control the wife
Share this:

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) سینٹرل جیل کے ڈاکٹر نے بیوی کو ڈرانے کیلئے ہوائی فائرنگ کر دی۔ جیل کالونی میں خوف وہراس پھیل گیا۔ پولیس نے ڈاکٹر کو حراست میں لیکر اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ سنٹرل جیل میں قیدیوں کے علاج کیلئے تعینات ڈاکٹر مبین کا اپنی بیوی کے ساتھ کسی بات پر جھگڑا ہو گیا تو اس نے اپنی بیوی کو ڈرانے کیلئے جیل ملازم امداد سے رائفل لیکر ہوائی فائرنگ کر دی جس کے باعث جیل کالونی میں ملازمین کی دوڑیں لگ گئیں۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق جھنگ تین افراد نے لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ایس ایس پمپ کے قریب رہائشی کاشف نے تھانہ کوتوالی پولیس کو دی گئی درخواست میں بتایا کہ حسین وغیرہ تین افراد نے مبینہ طور پر اس کے بھائی کو بدفعلی کا نشانہ بنایا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ قبولہ سے نمائندہ خصوصی کے مطابق بااثر زمیندار کی کھیتوں میں کام کرنے والی خاتون سے زیادتی۔ گائوں سداﷲ پور کی رہائشی خاتون دوپہر کے وقت کھیتوں میں مویشیوں کیلئے چارہ کاٹ رہی تھی کہ سلیم نے اپنے ایک ساتھی کی مدد سے کھیتوں میں پکڑ کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس تھانہ قبولہ نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Instead of Fadad Chaudhary, Hafeez Sheikh in the place of Firdous Ashiq Awan and Asad Umar.
Previous Post فواد چوہدری کی جگہ فردوس عاشق اعوان اور اسد عمر کی جگہ حفیظ شیخ ۔
Next Post ہارون الرشید نے اندر کی کہانی بتا دی
Aaron Al-Rashid told the story of inside

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.