yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ہمیں گالیاں دینے والے اپنا موقف دینگے

Web Editor August 13, 2018 1 min read
Will stand your position those who give us abuses
Share this:

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاونٹس اور منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہمیں گالیاں دینے والے بھی اپنا موقف دیں گے، عدالت کی بے حرمتی کرتے ہیں، الیکشن کمیشن میں جو ہوا اس پر اسلام آباد پولیس بھی اپنا جواب دے،پاک ناپاک پیسے کی باز پرس پر اتنا شور مچا دیا، آکر بتائیں کہ پیسے پاک ہیں یا ناپاک،

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے آصف زرداری و فریال تالپور کے بنک اکاو¿نٹس میں اربوں روپے کی ٹرانزیکشن کے مقدمے کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ کیس کے گواہوں کو ہراساں کیا گیا، پولیس نے گواہوں کو ہراساں کرنے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف کیا کارروائی کی۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ ہراساں کرنے کے معاملے کی رپورٹ کہا ہے۔

اے آئی جی نے عدالت کو بتایا کہ رپورٹ جمع کرا دی ہے،ہراساں کرنے والے پولیس اہلکاروں اور متعلقہ ایس ایس پی کو معطل کردیا ہے،گلستان تھانے کے ایس ایچ او کو بھی معطل کردیا۔

جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ معطل کر دینے سے مسئلہ حل نہیں ہوتا، یہ معلوم کریں ہراساں کرنے میں کون ملوث ہے،اے آئی جی نے کہا کہ تھانہ محرر کی حدتک دال میں کچھ کالا ضرور ہے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ آج ہمیں گالیاں دینے والے بھی اپنا موقف دیں گے، عدالت کی بے حرمتی کرتے ہیں، الیکشن کمیشن میں جو ہوا اس پر اسلام آباد پولیس بھی اپنا جواب دے،پاک ناپاک پیسے کی باز پرس پر اتنا شور مچا دیا، آکر بتائیں کہ پیسے پاک ہیں یا ناپاک۔

چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت کے راستے میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کی گئی،کسی بننے والے وزیر نے سب کروایا، یہ پتہ کر کے دیں دال میں کالا کیا ہے۔

وکیل انور مجید نے کہا کہ اومنی گروپ کے اکاونٹس منجمد ہونے سے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ پیدا ہوگیا ہے ۔عدالت نے اومنی گروپ کے اکاونٹس غیر منجمد کرنے کی استدعا مسترد کردی،عدالت نے انورمجید اور ان کے بیٹے کو بدھ کو عدالت طلب کر لیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Participation in the meeting by wearing Hitler Uniforms of the Indian Parliament
Previous Post Participation in the meeting by wearing Hitler Uniforms of the Indian Parliament
Next Post سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک اور نامور سیاستدان کو تاحیات نااہل کردیا
The Supreme Court of Pakistan lifetime disqualified to another prominent politician

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.