پیرس: جمہوریہ چیک کی ٹینس اسٹار کیرولینا پلسکووا نے منگیتر مائیکل ہارڈیلیکا سے شادی کرلی۔ٹینس اسٹار کیرولینا پلسکووا نے مائیکل ہارڈیلیکا سے شادی رچا لی۔ ہارڈیلیکا ماضی میں ٹی وی میزبان بھی رہے ہیں، 26 سالہ کیرولینا نے ومبلڈن میں پری کوارٹر فائنل میں رسائی پائی تھی،گرینڈ سلم میں ان کی















