چین کے چڑیا گھر میں ایک ننھے بچے نے چالاک لومڑی کو اپنا دوست بنالیا۔

اس بچے کو دیکھ کر لومڑی کو بھی خوب مستیاں سوجھی اور وہ بھی کھیل میں شریک ہوکراس بچے کے ساتھ خوب محظوظ ہوتی نظر آئی۔
یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر شائقین بھی لطف اندوز ہوتے نظر آرہے ہیں۔








