پاکستان تحریک انصاف نے مینار پاکستان کے جلسے کے حوالے سے خصوصی نغمہ جاری کردیا۔ پارٹی رہنماؤں نے خصوصی نغمے میں پرفارم بھی کیا ہے۔ خصوصی نغمہ قیصر ندیم گڈو نے تیار کیا ہے۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 52