ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہاہے کہ سی پیک کا اصل منصوبہ پورے ملک کے لئے تھاجبکہ45 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری صرف پنجاب میں ہوئی تاہم حکومت صرف 4 ماہ کا بجٹ پیش کرے۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں موٹر وے بنادیا گیا اور پاور پلانٹس بھی لگائے گئےہیں۔








