بالی وڈ اداکار نصیر الدین شاہ کی فلم ”ہوپ اور ہم“ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔
فلم ”ہوپ اور ہم“ میں نصیر الدین شاہ کے علاوہ کاسٹ میں سونالی کلکرنی، عامر بشیر، ناوین کستوریا اور کبیر ساجد شامل ہیں۔

اس کے علاوہ تصویر میںکاغذ اڑ رہے ہیں اور ایک بچہ گیند اچھال رہا ہے۔
فلم کے ہدایتکار سودیپ پدھیائے ہیں۔
فلم 11مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔








