پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ چھوٹے میاں اپنے بڑے بھائی کی نااہلی کا جشن منانے کےلئے دورے پر نکلے ہیں۔

ان کا کہناتھاکہ شہبازشریف سندھ کوچھوڑیں پہلےکرپشن مقدمات کاسامناکریں،وزیراعلیٰ پنجاب اپنے صوبے کی مصنوعی ترقی مبارک ہو،ہم نے سندھ میں پائیدار ترقی کی بنیاد رکھی ہے۔
پی پی رہنما نے یہ بھی کہا کہ شہبازشریف کےبڑےبھائی نےجووعدےکیےوہ پورےنہیں ہوئے۔








