شاہ زیب قتل کیس میں سول سوسائٹی کی اپیلوں پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے اپیلوں کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ اپیلوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کراچی رجسٹری میں کرے گا۔

By Web Editor on January 12, 2018
شاہ زیب قتل کیس میں سول سوسائٹی کی اپیلوں پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے اپیلوں کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ اپیلوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کراچی رجسٹری میں کرے گا۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***