yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

نرگس فخری نے شادی کا فیصلہ کرلیا،لڑکا کون ہے ،نام سامنے آگیا

Web Editor December 2, 2017December 2, 2017 1 min read
nargis fakhri
Share this:

نرگس فخری نے شادی کا فیصلہ کرلیا،لڑکا کون ہے ،نام سامنے آگیا

nargis fakhri
nargis fakhri

ممبئی (امین این آئی)بالی ووڈاداکارہ نے نرگس فخری نے بولی وڈ فلم پروڈیوسر ادے چوپڑا سے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور آئندہ برس ان دونوں کی جانب سے سادگی سے شادی کیے جانے کا امکان ہے۔نرگس فخری کی شادی سے متعلق تازہ خبر ایک ایسے وقت میں آئی ہے، جب ان کے اور پروڈیوسر ادے چوپڑے کے درمیان معاشقے کی خبریں آئے دن خبر رساں اداروں میں شائع ہوتی ہیں پونے مرر نے اپنی خبر میں بتایا کہ اگرچہنرگس فخری کی ٹیم نے ان کی اور ادے چوپڑا کی شادی سے متعلق افواہوں کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اداکارہ ان دنوں مکمل طور پر امریکا میں رہائش پذیر ہے، تاہم وہ کام کے سلسلے میں ممبئی آتی رہتی ہیں۔نرگس فخری کی ٹیم نے ان کی شادی سے متعلق خبروں کو افواہ قرار دیاتاہم اخبار نے انتہائی مستند ذرائع سے بتایا کہ اداکارہ نے حال ہی میں ادے چوپڑا سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔خبر کے مطابق نرگس فخری نے نہ صرف ادے چوپڑا بلکہ ان کی والدہ پامیلا چوپڑا سے بھی ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ذرائع نے بتایا کہ نرگس فخری اور ادے چوپڑا نے 2018 میں سادگی سے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔خیال رہے کہ ان دونوں کے درمیان 2016 سے معاشقے کی خبریں چل رہی ہیں، ماضی میں ادے چوپڑا اداکارہ کو صرف اپنی دوست قرار دے چکے ہیں۔ادے چوپڑا نے میڈیا میں اپنے اور نرگس فخری کے درمیان معاشقے کی خبروں پر کبھی بھی برہمی کا اظہار نہیں کیابلکہ انہوں نے انٹرویوز کے دوران بھی اداکارہ کو اپنی بہترین دوست قرار دیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Famous, Singer
Previous Post مشہورعرب گلوکارہ نے گلوکاری چھوڑ کر نعتیں پڑھنی شروع کردیں
Next Post لالہ موسیٰ، رنیاں چیچیاں میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی رونقیں، فرانس سے قاری فاروق احمد صاحب کی اپنے دیرینہ دوستوں اورکے ہمراہ میلاد مصطفیٰ ﷺ کے جلوس کی قیادت
Qari Farooq Ahmed , at Jashan e Eid, Milad un Nabi. S.A.W.W, at, Rania Chichian, Lalamusa

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.