counter easy hit

لندن میں ٹرمپ سے مشابہ 700 سال قدیم مجسمہ

لندن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہہ 7 سو سال قدیم مجسمے نے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا۔

700 years old Trump matching sculpture in London

700 years old Trump matching sculpture in London

لندن کے نوٹنگھم شائر کیتھڈرل میں ایک مجسمہ نصب ہے جو صرف سر پر مشتمل ہے اور چھت کے قریب کمان پر تراشا گیا ہے۔ مجسمے کے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سات سو سال قدیم ہے، اس عبادت گاہ میں ایسی ان گنت کمانوں میں بے شمار مجسمے تراشے گئے ہیں اور ٹرمپ سے مشابہت رکھنے والا یہ سر بھی انہی میں سے ایک ہے۔ اس مجسمے کے بالوں کا انداز ہو بہو ڈونلڈ ٹرمپ جیسا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website