counter easy hit

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 6افراد زخمی

6 hurt in road

6 hurt in road

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 6افراد زخمی ۔تفصیلات کے مطابق گریڈ اسٹیشن شاہکوٹ کے قریب تیز رفتار دو موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 16سال رامش،21سالہ مدثر ،19سالہ سلامت اور14سالہ دلدار،بچیکی روڈ نزد حسیب وقاص شوگر مل تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 40سالہ اللہ ،واربرٹن روڈ نزد جسلانی موڑ تیز رفتار موٹر سائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرائی جس کے نتیجہ میں 35سالہ رانا فرحت گر کر شدید زخمی ہو گیاان تمام زخمیوں کو ریسکیو1122ننکانہ صاحب کے عملہ نے طبی امداد دینے کے بعد سرکاری ہسپتال میں منتقل کر دیا۔