counter easy hit

گرینفل ٹاور کے 58لاپتا افراد کو مردہ تصور کیا جائے، برطانوی پولیس

برطانوی پولیس کے مطابق گرینفل ٹاور کے 58لاپتا افراد کو اب مردہ تصور کیا جائے گا، ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا بھی امکان ہے۔

58, missing, persons, of, grynfl tower, should, be, considered, dead, British policeبرطانوی پولیس چیف کا کہنا تھا کہ گرینفل ٹاور میں آگ لگنے والی رات سے 58افراد لاپتا ہیں جنہیں اب مردہ ہی تصور کیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ہلاک افراد کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے، ان 58افراد میں سے 30افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی گئی تھی جبکہ عمارت سے ابھی تک 16لاشیں نکالی گئی ہیں۔

بدھ کو گرینفل ٹاور میں آگ لگنے کے باعث یہ افراد ہلاک ہوئے تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website