counter easy hit

پروڈیوسرز نے کترینہ کے بالوں پر55لاکھ خرچ کرڈالے

 55 million on Katrina hair

55 million on Katrina hair

بالی ووڈ کی نئی فلم فتور میں مرکزی کردار نبھانے والی باربی ڈول کترینہ کیف کے سرخ بالوں پر فلم کے پروڈیوسرز کے 55لاکھ روپے خرچ ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم فتور کے کردار کی مناسبت سے کترینہ کیف کو بالوں پر سرخ رنگ کرانے کی ضرورت پیش آئی تو ٹیم کو مقامی سطح پر بالوں کو مطلوبہ رنگ میں ڈھالنے
ممبئی (یس اردو) والا کوئی اچھا ہیئر سٹائلسٹ میسر نہ آیا جس کے بعد لندن کے ایک ماہر کلر ایکسپرٹ کو ممبئی لایا گیا تھاجس نے بالوں پر رنگ کیا۔واضح رہے کہ شوٹنگ کے بعد کترینہ کیف کو کچھ مہینوں کیلئے باقاعدگی کے ساتھ بالوں کے رنگ کو درست کروانے کیلئے لندن کا سفر کرنا پڑا تھا۔