counter easy hit

پی پی پی کا 49 واں یوم تاسیس ، بلاول کی دبئی سے لاہور آمد

پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پی پی پی کے یوم تاسیس میں شرکت کیلئے دبئی سے لاہور پہنچ گئے۔

 49th anniversary of PPP, Billawal's arrival to PPP Lahore from Dubai

49th anniversary of PPP, Billawal’s arrival to PPP Lahore from Dubai

پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری رات گئے پی آئی اے کی پرواز پی کے 622 کے زریعے دبئی سے لاہور پہنچ گئے۔بلاول بھٹو کے استقبال کیلئے پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت جن میں قمر زمان کائرہ ،وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ ،ندیم افضل چن سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد جنہوں نے پارٹی جھنڈے آٹھا رکھے تھے وہاں پہنچی۔

بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کے 49 ویں یوم تاسیس میں شرکت کیلئے دبئی سے لاہور آئے ہیں اورلاہور میں آج سے اپنے ایک ہفتے کے قیام کے دوران مختلف تقریبات میں شرکت اور خطاب کریں گے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website