counter easy hit

سجل علی نے 30لاکھ روپے معاوضہ طلب کرکے ڈرامہ پروڈیوسر کے ہوش اڑا دئیے

30 million charge to record

30 million charge to record

معروف اداکارہ سجل علی نے 15اقساط پرمبنی ڈرامہ سیریل کامعاوضہ 30لاکھ روپے مانگ لیا۔بتایاگیاہے کہ کراچی کے ایک پروڈیوسرنے اپنی نئی سیریل میں کاسٹ کرنے کے لئے ان سے رابطہ کیاتواداکارہ نے تیس لاکھ روپے کی ڈیمانڈکی جس پرپروڈیوسرششدررہ گئےلاہور(کلچرل رپورٹر) اورانہیں معاوضہ کم کرنے کی درخواست کی تاہم اداکارہ کاکہناتھاکہ وہ اپنے معاوضے میں کمی نہیں کرسکتیں۔ سجل علی اس سے قبل ایک قسط کامعاوضہ ڈیڑھ لاکھ روپے وصول کرتی تھیں۔