counter easy hit

لندن جانے والی پرواز پی کے 785 کے 3 مسافر مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے

اسلام آباد: پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز پی کے785 کے 3 مسافر مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے۔

3 Traveler were allegedly missing of London-bound PK-785 flight

3 Traveler were allegedly missing of London-bound PK-785 flight

نجی ٹی وی کے مطابق امجد حسین، سارہ انیس اور ریحا ماروا  کو پی کے 785 پر بورڈنگ کارڈ جاری کیے گئے تھے۔ مسافروں کو سیٹ نمبر71 ڈی ای اور ایچ کے 2 سامان ٹیگ بھی جاری کیے گئے تاہم برطانوی بارڈر پولیس نے پاکستانی حکام سے تینوں مسافروں کوروکنے کا کہا تھا۔ واضح رہے کہ برطانوی بارڈر پولیس کی ای میل پر ان مسافروں کی تلاش شروع کی گئی تو وہ غائب ہوگئے، ان کے برطانوی پاسپورٹ اور بورڈنگ کارڈ کوڑے دان سے ملے ہیں، تینوں مسافروں کو آف لوڈ کرکے پرواز کو روانہ کر دیا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website