counter easy hit

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 3افراد زخمی

3 heridos en accidentes

3 heridos en accidentes

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 3افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق نزد صدر تھانہ شاہکوٹ تیز رفتار موٹر سائیکل کے وہیل میں دوپٹہ پھنس جانے سے 25سالہ ثانیہ ،وار برٹن روڈ کھڈاں والا سٹاپ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 50سالہ سرفراز اور55سالہ محمد عارف ،مانگٹانوالہ روڈ نزد کالی بیر سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل پھسل گئی جس کے نتیجہ میں 20سالہ عدنان گر کر شدید زخمی ہو گیاان تمام زخمیوں کو ریسکیو1122ننکانہ کے عملہ نے طبی امداددینے کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروا دیا۔