counter easy hit

پاکستان سپر لیگ پر جوا کرانے والے 3 بکیز گرفتار

پاکستان سپر لیگ پر جوا کرانے والے 3 بکیز گرفتار

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) جواریوں کو ایس ایچ او سول لائنز نے چھاپہ مار کر گرفتار کیا بکیوں کے قبضے سے لیپ ٹاپ، موبائیل فونز، پرنٹر، رقم و دیگر سامان برآمد، بکیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ترجمان راولپنڈی پولیس