counter easy hit

کراچی کے علاقے سنگ جانی سے 3 لاشیں برآمد

پولیس ذرائع کے مطابق سنگ جانی سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں جن میں ایک مرد اور 2 خواتین شامل ہیں۔

3 bodies recovered from Sang Jani area of Karachi

3 bodies recovered from Sang Jani area of Karachi

پولیس ذرائع نے بتایا کہ کراچی کےعلاقے سنگ جانی میں 3 افراد کو قتل کیا گیا جن کی لاشیں ایک گھر سے ملی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتولین میں ایک مرد اور دو خواتین شامل ہیں جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ یہ خاندان یکم اگست کو ملیر سے سنگ جانی آیا تھا۔ پولیس نے لاشیں قبضے میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے جب کہ لاشوں کا پوسٹ مارٹم بھی کرایا جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website