counter easy hit

لگژری مصنوعات پر عائد کسٹم ڈیوٹی میں 25 فیصد اضافہ

25% increase

25% increase

کسٹمز حکام نے ایف بی آر کو لگژری مصنوعات ملٹی میڈیا ، ڈیجیٹل کیمرہ اور دیجیٹل ویڈیو کیمرہ پر کسٹم ڈیوٹی کو 10 فیصد سے بڑھا کر 35 فیصد تک کرنے کی تجویز پیش کر دی
کراچی (یس اُردو) لگژری مصنوعات پر عائد کسٹم ڈیوٹی میں 25 فیصد تک اضافےکے لیے کسٹمز نے بجٹ 17-2016 کے لئے اپنی تجاویز پیش کر دی ۔کسٹمز نے ایف بی آر کو لگژری مصنوعات جن میں ملٹی میڈیا ، ڈیجیٹل کیمرہ اور دیجیٹل ویڈیو کیمرہ شامل ہیں ، حکام نے آئندہ بجٹ میں کسٹم ڈیوٹی کو 10 فیصد سے بڑھا کر 35 فیصد تک کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے ۔
کسٹمز نے یہ بھی تجویز دی ہے کہ چین سے فری ٹریڈ معاہدے کے باوجود لگژی مصنوعات پر ڈیوٹی 35 فیصد وصول کی جائے ۔ واضع رہے کہ اس وقت چین سے درآمد ہونے والے یہ مصنوعات ڈیوٹی فری ہیں ۔