counter easy hit

خوشاب میں خاتون نے شوہر اور 4 بچوں قتل کردیا

خوشاب میں خاتون نے شوہر اور 4 بچوں قتل کردیا

خوشاب: جوہرآباد میں ایک خاتون نے اپنے شوہر اور 4 بچوں کو کلہاڑیوں کےوار کرکے قتل کردیا۔ خوشاب کے نواحی قصبے جوہر آباد میں تھانہ سٹی کی حدود میں 34 سالہ گلناز نامی خاتون  نے اپنے شوہر اور 4 بچوں کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کا اکثر اپنے شوہر کے ساتھ جھگڑا […]

خود کو بدلو کہ بدل جائے جہاں

خود کو بدلو کہ بدل جائے جہاں

پاکستانی عوام سیاستدانوں کی نالائقیوں اور ناکامیوں کا رونا ہمیشہ روتے نظر آتے ہیں لیکن اس کے باوجود پھر انہی کو منتخب کرتے ہیں۔ اور یہ رویہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ پہلے تو محض نالائق اور ناکام سیاستدان دیکھنے کو ملتے تھے لیکن الیکشن 2018 میں نااہل سیاستدان بھی دیکھنے کو ملیں گے۔ سابقہ وفاقی […]

پشاور خودکش دھماکے کے شہداء کی تدفین، شہر میں سوگ کا سماں

پشاور خودکش دھماکے کے شہداء کی تدفین، شہر میں سوگ کا سماں

پشاور: گزشتہ روز عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ کے دوران ہونےوالے خودکش حملے میں شہید ہونےوالے 10 افراد کی اجتماعی نماز جنازہ اداکردی گئی ہے جب کہ دہشتگردی کے واقعے کے بعد شہر کی فضا سوگوار ہے۔ گزشتہ روز الیکشن کے سلسلے میں عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ کے دوران خودکش دھماکہ ہواتھا جس […]

ارجن کپور امریکی اداکارہ کی محبت میں گرفتار

ارجن کپور امریکی اداکارہ کی محبت میں گرفتار

ممبئی: بھارتی اداکار ارجن کپور مشہور امریکی اداکارہ کی محبت میں گرفتار ہوگئے ہیں اور اس بات کا اعلان انہوں نے انسٹاگرام پر کیا۔ بھارتی اداکار ارجن کپور کا شمار بالی وڈ کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے انتہائی کم عرصے میں فلم انڈسٹری میں مقبولیت حاصل کی، ارجن کپور اب تک متعدد فلموں […]