counter easy hit

افغانستان میں جھڑپوں میں 20 شدت پسند اور 4 اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان میں مختلف کارروائیوں میں 20 شدت پسند اور 4 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔

20 militants killed and killing 4 soldiers in clashes in Afghanistan

20 militants killed and killing 4 soldiers in clashes in Afghanistan

شمالی افغانستان میں طالبان نے خاتون کا سر قلم کردیا، زابل کے اضلاع دائی چوپان اور میزان میں فضائی کارروائیوں میں 4 شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، شمالی صوبہ بدخشاں میں مختلف کارروائیوں میں مقامی پولیس کے 3 ارکان ہلاک جبکہ ایک طالبان کمانڈر مارا گیا، صوبہ غزنی میں ایک جھڑپ کے دوران کمانڈر سمیت 6 طالبان ہلاک ہوگئے، صوبہ فرح میں ایک جھڑپ میں 3 پولیس اہلکار ہلاک اورکئی دیگر زخمی ہوگئے۔مشرقی صوبہ ننگرہار میں حکام نے بتایا کہ مختلف اضلاع میں کارروائیوں میں شدت پسند تنظیم داعش کے 9 ارکان ہلاک ہوگئے، شمالی صوبہ سرائے پل میں طالبان نے ایک خاتون کا سر قلم کردیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website