yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

300 نوکریوں کیلئے 10 ہزارامیدوار پہنچ آئے

Web Editor January 14, 2019 1 min read
10 thousand minutes arrived for 300 jobs
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک) سول اسپتال میں 300 آسامیوں کیلئے 10 ہزار امیدوار پہنچ گئے جب کہ بد انتظامی کے باعث پولیس کو لاٹھی چارج کرنا پڑا۔کراچی کے سول اسپتال میں 300 آسامیوں کے لیے 10 ہزار کے قریب امیدوار پہنچ گئے امیدواروں میں خواتین بھی شامل ہیں جب کہ پولیس کو گیٹ کے سامنے سے رش ختم کرنے کے لیے لاٹھی چارج کرنا پڑا۔سول اسپتال میں 300 آسامیوں کیلئے 10 ہزار امیدوار پہنچ گئے جب کہ بد انتظامی کے باعث پولیس کو لاٹھی چارج کرنا پڑا۔کراچی کے سول اسپتال میں 300 آسامیوں کے لیے 10 ہزار کے قریب امیدوار پہنچ گئے ایم ایس سول اسپتال کا کہنا ہے کہ انٹرویو کے لیے آنے والے تمام امیدوار ہمارے بچے ہیں، بے روزگاری کے عالم میں جذباتی پن موجود ہے تاہم ہم نے پھر بھی حالات کو سنبھالا ہے، تھوڑی سی بدمزگی ہوئی ہے لوگوں کا رش زیادہ تھا جس کی وجہ سے ہمارے انتظامات درہم برہم ہوئے تاہم رات گئے تک لوگوں کے انٹرویو کا سلسلہ جاری رہے گا،، ایم ایس سول اسپتال نے کہا کہ 6 سے 15 گریڈ پر آن لائن فارم جمع کرائے جارہے ہیں، انٹرویو جاری ہے 1 سے 5 گریڈ تک کا ڈائریکٹ انٹرویو ہے، جن کی رجسٹریشن ہوئی ہے وہ انٹرویوکمیٹی کے سامنے پیش ہورہے ہیں، 4 ہزار افراد کی رجسٹریشن کرچکے ہیں، لگتا ہے کہ دس ہزار سے زائد لوگ یہاں پہنچے ہیں تاہم پولیس اور رینجرز نے صورتحال پر قابو پالیا ہے،، کراچی کے سول اسپتال میں 300 آسامیوں کے لیے 10 ہزار کے قریب امیدوار پہنچ گئے امیدواروں میں خواتین بھی شامل ہیں جب کہ پولیس کو گیٹ کے سامنے سے رش ختم کرنے کے لیے لاٹھی چارج کرنا پڑا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The wrongdoers pour out the rivers of blood in Kashmir.
Previous Post ظالم بھارت نے کشمیر میں خون کی ندیاں بہا دیں ۔۔
Next Post صوبے کا اہم ترین مسئلہ: وزیراعلیٰ پنجاب خود میدان میں اترآئے
The main problem of the province: Chief Minister Punjab got into the field

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.