counter easy hit

نقیب اللہ محسود قتل کیس میں آئی جی سندھ کو راﺅ انوار کی گرفتاری کیلئے 10 دن کی مہلت

نقیب اللہ محسود قتل کیس کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ راﺅ انوار عدالتی تحویل میں نہ آئے تو ان کی زندگی کو خطرہ ہوسکتا ہے کیونکہ جن لوگوں کے کہنے پر کام ہو رہے ہیں وہ انہیں نہیں چھوڑیں گے۔

10 days respite to IG Sindh for arrest of Rao Anwar in Naqeeb Ullah Mehsood murder caseاسلام آباد: (اصغر علی مبارک)نقیب اللہ قتل از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے راؤ انوار عدالتی حفاظت میں آجاؤ، اگرعدالتی تحویل میں نہ آئے تو زندگی کو خطرہ ہوسکتا ہے۔ نقیب اللہ محسود قتل کیس، آئی جی سندھ کو راﺅ انوار کی گرفتاری کیلئے 10 دن کی مہلت، سابق ایس ایس پی ملیر کا پیغام میڈیا پر نشر کرنے پر پابندی لگا دی گئی ھے انہوں نے کہا جن لوگوں کے کہنے پر کام ہو رہے ہیں انہیں نہیں چھوڑیں گے، مجھے نہیں معلوم راؤ انوار سے کون لوگ کام کرا رہے ہیں، یہ نہ ہو کہ انہیں کسی کی حفاظت نہ ملے۔