counter easy hit

بر طانوی شاہی خاندان کے ہم شکل افراد نے سیلفیاں بنوائیں

لندن…….دنیا بھر میں بر طانوی شاہی خاندان کے افراد کے ہم شکل تو بہت ہیں لیکن بر طانیہ میں مو جود ان کے ہم شکل افراد نے کر سمس Amazing&Interesting-UK-lookalike_12-3-2015_206172_lکی آمد پرکچھ نیا کر نے کی اسپیشل فو ٹو سیشن میں حصہ لیا اور سیلفیاں بنوائیں۔
پرنس ولیم،شہزادی کیٹ،ملکہ الزبتھ،شہزادہ ہیری اور شہزادہ چارلس کے ہم شکل افراد خوب تیار ہو کر ایک جگہ جمع ہو ئے اور شاہی خاندان کے افراد کی طرح پورے اہتما م سے اپنا حال حلیہ بھی ان ہی جیسا بنایا۔کر سمس سے منسلک فو ٹو سیشن کے ساتھ ساتھ ملکہ الزبتھ کی ہم شکل خاتون نے سب فیملی کے افراد کو اکٹھا کیا اور خاندان کی سر براہ کی حیثیت سے سب کے ساتھ سیلفی بھی بنوائی۔