counter easy hit

یوم تاسیس: ماشااللہ جوش و جذبہ دیکھ کر نہیں لگتا کہ اتنی آزمائش اور کڑا وقت آیا بھی تھا ،الیاس جرال

MIRZA ILYAS JARRAL, SENIOR LEADER, PPP, ITALY

MIRZA ILYAS JARRAL, SENIOR LEADER, PPP, ITALY

یوم تاسیس: ماشااللہ جوش و جذبہ دیکھ کر نہیں لگتا کہ اتنی آزمائش اور کڑا وقت آیا بھی تھا
پیرس،روم(ایس ایم حسنین) مرزا الیاس جرال،سینیئر راہنما، پیپلز پارٹی ،اٹلی نے یوم تاسیسی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ثابت ہوگیا بلاول بھٹو زرداری کی ٹکر کا کوئی لیڈر پاکستان میں پیدا ہو ا ہی نہیں۔ آزمائشیں اور کڑا وقت یاد ماضی ہو چکا ابلاہور میں”بھٹو دے نعرے وجن گے“ اور دمادم مست ہوگا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website