counter easy hit

ڈی پی او حافظ آباد کے حکم پر نیشنل ایکشن پلان کے تحت کومبنگ آپرشن

543d07b0be0bfپنڈی بھٹیاں نمائندہ خصوصی انصر عباس سراج ڈی پی او حافظ آباد کے حکم پر نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت کو مبنگ آپریشن کیا گیا آپریشن میں احساس اداروںکے علاوہ ایلیٹ فورس اہلکاروں نے بھی حصہ لیا آپریشن کے دوران40 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا 27 افراد کو کوائف کی تصدیق کے بعد چھوڑ دیا گیا 9 افغانیوں کے خلاف فارن ایکٹ کے مقدمہ درج اور ان سے منشیات بھی برآمد ،ڈی پی او حافظ آباد نے کومبنگ آپریشن میں مزید تیزی لانے کے احکامات جاری جبکہ پنڈی بھٹیاں جلال پوربھٹیاں کا کریک ڈاون3 رکنی بدنام زمانہ سیفوڈکیت کو گرفتار کیا ملزمان سے لاکھوں روپے کے مال مویشی برآمد ملزمان ڈکیتی ،مویشی چوری اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہیںایک اور کاروائی 4 افراد رنگے ہاتھوں جوا کھیلتے گرفتار ۔