counter easy hit

وزیراعظم نواز شریف کے حوصلے بلند ہیں:سلطانہ اصغر

 Sultana Asghar

Sultana Asghar

پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم نواز شریف کی صحتیابی عوام کی دعاؤں کی بدولت ممکن ہوئی ، اوپن ہارٹ سرجری پر شک کرنے والے اللہ کی پکڑ سے ڈریں۔ ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ میاں نواز شریف کے حوصلے بلند ہیں اور وہ ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کر کے ہی دم لیں گے