counter easy hit

قصور میں لڑکیوں کو چھیڑنے پر پولیس نے دی موقع پر سزا


قصور:گورنمنٹ گرلز کالج کے باہر لڑکیوں کو چھیڑنے کی موقع پر سزا۔پولیس اہلکار نے 2لڑکوں کو کالج گیٹ کے باہر مرغا بنا دیا.مرغا بنے لڑکوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل.سیون نیوز نے وائرل ویڈیو حاصل کر لی.ویڈیومیں پولیس اہلکار لڑکوں کو مرغا بنائے پاس کھڑا دکھائی دے رہا ہے.سر عام سزا دے کر مرغا بنانے پرلوگوں کی پولیس اہلکاروں کو شاباش ۔کئی لوگوں نے تنقید کردی۔