counter easy hit

علامہ اقبال ائیر پورٹ پر اے این ایف کی کارروائی ،ہیروئن اسمنگلنگ کی کوشش ناکام ،خاتون گرفتار

heroine-smugglers-arrested-on-allama-iqbal-air-port-lahore

heroine-smugglers-arrested-on-allama-iqbal-air-port-lahore

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )علامہ اقبال ائیر پورٹ پر انسداد منشیات فورس نے کارروائی کر کے ہیروئن اسمنگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔نجی نیوز چینل جیونیوز کے مطابق علامہ اقبال ائیر پورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کر کے لاہور سے کینیا جانے والی سیا ہ فام خاتون کو گرفتار کر لیا جس کے پیٹ سے ہیروئن کے کیپسول برآمد ہوئے ۔اے این ایف حکام کاکہنا ہے کہ ایکسرے سے سیاہ فام خاتون کے پیٹ میں منشیات کے کیپسولز کا انکشاف ہوا ۔انہوں نے بتا یا کہ خاتون کے پیٹ میں 70کیپسول تھے جن میں آدھا کلو ہیروئن چھپائی گئی تھی ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website