counter easy hit

صادق آباد چوک میں واقع کپڑے کی دکان میں آتشزدگی

صادق آباد چوک میں واقع کپڑے کی دکان میں آتشزدگی

Fireworks in the clothes shop situated in Sadiqabadراولپنڈی: (اصغر علی مبارک) آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا کپڑے جل کر راکھ ہوگیا ریسکیو 1122 اطلاع کے باوجود موقع پر تاخیر سے پہنچی فائر بریگیڈ کے عملے کی تاخیر کی وجہ زیادہ نقصان ہوا دکان پر لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے