counter easy hit

شان شاہد نے مہیش بھٹ کی فلم ارتھ کا سیکوئل بنا لیا، ٹریلر نے قومی و بین الاقومی میڈیا پر دھوم مچا دی

شان شاہد نے مہیش بھٹ کی فلم ارتھ کا سیکوئل بنا لیا، ٹریلر نے قومی و بین الاقومی میڈیا پر دھوم مچا دی

ارتھ مہیش بھٹ کی کلاسیکل فلم تھی جس کو مختلف وجوہات کی بنا پر بہت سے تنازعات کا سامنا رہا۔ اب پاکستان کے مایہ ناز سپر سٹار شان شاہد نے بطور پروڈیوسر اور ہدائتکار اس کا سیکوئل بنا کر سب کو حیران کردیا ہے، فلم میں عمائمہ ملک اور ٹیلی ویژن کی فنکارہ نے نہائت جاندار اداکاری سے اس فلم کو نہائت اہم مقام دلا دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فلم ابھی سے شائقین کی توجہ حاصل کر چکی ہے

Arth 2، The، Destination، Official، Trailer، Pakistani، Movie، Shaan Shahid، Humaima Malick، 21، Dec

 

 

 

 

Arth 2، The، Destination، Official، Trailer، Pakistani، Movie، Shaan Shahid، Humaima Malick، 21، Dec

Arth 2، The، Destination، Official، Trailer، Pakistani، Movie، Shaan Shahid، Humaima Malick، 21، DecArth 2، The، Destination، Official، Trailer، Pakistani، Movie، Shaan Shahid، Humaima Malick، 21، DecArth 2، The، Destination، Official، Trailer، Pakistani، Movie، Shaan Shahid، Humaima Malick، 21، Dec

اس کا ٹریلر گزشتہ روز جاری کیا گیا ہے جسے دیکھ کر آپ کو ہالی ووڈ کا گما ن ہوگا

 

 

Ad:

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website