counter easy hit

سعودی فورسز نے داعش کی سازش ناکام بنادی ،3ارکان گرفتار

saudi-forces-foiled-a-plot-by-islamic-state-arrested-3-members

saudi-forces-foiled-a-plot-by-islamic-state-arrested-3-members

ریاض(یس نیوز)سعودی فورسز نے داعش سے وابستہ 3 گروپ کے ارکان کو گرفتار کر کے سعودی عرب میں تیل کی اہم پائپ لائن اڑانے کی سازش ناکام بنادی ہے ۔

سعودی فورسز کے مطابق داعش کی الدوامی شہر میں تیل پائپ لائن اڑانے کی سازش ناکام بنائی گئی ، سازش پر عمل درآمد سے پہلے ہی دہشتگردعاد المعاج کو ہلاک کردیا گیا۔

سعودی فورسز کے مطابق ہلاک دہشتگرد عاد المعاج کے دوسرے ساتھی خالد الماک کو زندہ پکڑ لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شدت پسند کو اس حملے کیلئے براہ راست شام سے ہدایات مل رہی تھیں۔ اس تیل پائپ لائن سے خلیج عرب اور بحر احمر کے راستے تیل سپلائی کیا جاتا ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website