counter easy hit

حافظ آباد، نواحی گاوں ساکھی میں آسمانی بجلی گرنے سے13سالہ ذیشان حیدر موقع پر جاں بحق

نمائندہ خصوصی شفقت علی حافظ آباد

حافظ آباد، نواحی گاوں ساکھی میں آسمانی بجلی گرنے سے13سالہ ذیشان حیدر موقع پر جاں بحق….
ساکھی کے رھائشی راے نزر محمد کا 13 سالہ بیٹا کھیتوں میں مویشی چرا رہا تھا
بارش میں آسمانی بجلی گرنے کی زور دار آواز سنائی دی. بجلی گرنے سے 13 سالہ ذیشان حیدر بری طرح جھلس کر دم توڑ گیا
بچے کا موت کا سن کر علاقہ میں کہرام مچ گیا

نمائندہ خصوصی شفقت علی حافظ آباد