counter easy hit

اپنے چچا زاد ہلاکو خان کے مدمقابل نہ آتا تو بغداد کی سلطنت عباسیه کو تهس نهس کرنے کے بعد منگولولوں ک

گولڈن ھورڈ کا عظیم منگول سلطان برکہ خان اگر ۱۲۶۲ میں بخارا کے سادات سے سوالات نہ کرتا اور نتیجے میں مسلمان ہو ہوتا اور اپنے چچا زاد ہلاکو خان کے مدمقابل نہ آتا تو بغداد کی سلطنت عباسیه کو تهس نهس کرنے کے بعد منگولولوں کبھیا اگلا ٹارگٹ مکہ اور مدینہ تھے۔ مصری سلطان رکن الدین اور ارطغرل غازی بر کہ خان کے بغیر منگولی فتنے کا مقابله نهیں کرسکتے تھے۔ پورے عرب اور عالم اسلام میں برکہ خان کیلئے دعائیں کی گئیں. اقبال ؒ نے کہا تھا

؎ ہے عیاں فتنہءِ تاتار کے افسانے سے۔۔۔۔
پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے

اللہ پاک برکہ خان رح پر رحمتوں کا نزول فرماۓ۔ آمین🌹