yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
ملائیشیا میں 900 دن کی قید کے بعد فرانسیسی شہری کو منشیات کے مقدمے سے بری
ناروے کی شہزادی کا بیٹا ریپ کے مقدمے میں پیش، 38 الزامات کا سامنا
لیلے میں پانچ سالہ بچے کی کیمیائی مادوں کے ذریعے زیادتی کا ہولناک واقعہ، دس افراد پر مقدمہ درج
ترکی سرحد پر ایرانی مہاجرین کی پکار: “ہمیں بیرونی امداد چاہیے”
پاکستانی فورسز کا افغان سرحد کے اندرخفیہ آپریشن، فغان حکومت میں شامل بعض عناصر ٹی ٹی پی کو بطور پراکسی وار استعمال کر رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Frenchman Tom Felix Acquitted After 900 Days in Malaysian Jailملائیشیا میں 900 دن کی قید کے بعد فرانسیسی شہری کو منشیات کے مقدمے سے بری
    • Norway Royal Family Scandal: Crown Princess's Son Faces Rape Trialناروے کی شہزادی کا بیٹا ریپ کے مقدمے میں پیش، 38 الزامات کا سامنا
    بین الاقوامی خبریں
    • Frenchman Tom Felix Acquitted After 900 Days in Malaysian Jailملائیشیا میں 900 دن کی قید کے بعد فرانسیسی شہری کو منشیات کے مقدمے سے بری
    • 10 Men Charged in Lille for Drugging and Raping 5-Year-Old Boyلیلے میں پانچ سالہ بچے کی کیمیائی مادوں کے ذریعے زیادتی کا ہولناک واقعہ، دس افراد پر مقدمہ درج
    شوبز
    • Chappell Roan Stuns in See-Through Mugler-Inspired Gown at 2026 Grammysگریمی ایوارڈز 2026: چیپل روآن کا ٹرانسپیرنٹ گاؤن اور تھیری میگلر کی خراج تحسین
    • Norway Royal Family Scandal: Crown Princess's Son Faces Rape Trialناروے کی شہزادی کا بیٹا ریپ کے مقدمے میں پیش، 38 الزامات کا سامنا
    مقامی خبریں
    • یہ کراچی ہے: یہاں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ،پابندی کے باوجود کم عمر بچے بری لعنت کا شکار،
    • کوئٹہ میں سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں ہونے والا دھماکہ خودکش حملہ تھا: وزیر داخلہ شیخ رشید
    کاروبار
    • افغان امن میں روس نے نیٹو کی ناکامی کا خلا پرکرنا شروع کردیا، افغان حکومت اور طالبان کا دورہ ماسکو
    • پیرس، سفارتخانہ پاکستان کا اسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانے اور بزنس فیڈریشن میڈیف کے تعاون سے آن لائن سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد
    کھیل
    • راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 243 رنز پاکستان کو 9وکٹیں درکار
    • ”اذہان کو لڑکی کیوں بنایا ہوا ہے“ شعیب ملک نے بیٹے کو دیکھتے ہی ثانیہ مرزا سے یہ سوال کیوں کیا؟ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    • نماز جمعہ کیلئے تین موذن اورتین امام، رجب طیب اردگان کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
شوبز

بالی ووڈ میں بے حیائی جبکہ پاکستان میں اچھی موسیقی فروغ پارہی ہے، جاوید اختر

Yes 2 Webmaster January 22, 2015 0 1 min read
Javed Akhtar
Javed Akhtar
Javed Akhtar

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے نامور مصنف اور نغمہ نگار جاوید اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اچھی موسیقی اور شاعری فروغ پارہی ہے جبکہ بھارتی فلمی گانوں میں بے حیائی اور لچر پن غالب آتا جارہا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے انٹرویو میں جاوید اختر کا کہنا تھا کہ آج کل فلم انڈسٹری میں بہت زیادہ بے حیائی ہے، اسی طرح گانوں میں بھی بہت تبدیلی آ گئی ہے، الفاظ گانوں کے کردار ہوا کرتے ہیں، اچھے بول کسی بھی گانے کو سدا بہار بناتے ہیں۔ پہلے ایک عام آدمی گانوں سے زندگی کا فلسفہ لیتا تھا لیکن اب یہ سب کچھ ختم ہو چکا اور اب موسیقی میں سماجی انصاف اور انسانی اقدار کے حوالے سے کوئی بھی نہیں سوچتا۔

نغمہ نگار کا کہنا تھا کہ آج کل کے گانوں میں کردار اور حالات کے لئے کوئی جگہ نہیں، اگر آج کوئی مصنف اچھا اور جذباتی گانا تحریر بھی کرے تو اس کے لئے مارکیٹ میں کوئی جگہ نہیں ہوتی۔ آج کل کے گانے سننے کےلیے نہیں بلکہ دیکھنے کے لیے ہوتے ہیں، دیکھنے والے اور مارکیٹ کے لوگ ہی اسے ہٹ بناتے ہیں۔ اس کے برعکس اگر ہندوستان کی فلم انڈسٹری کا پاکستان سے مقابلہ کیا جائے تو وہاں اچھی موسیقی اور غزل ترقی پارہی ہے جسے وہ بہت اچھا گردانتے ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Srinivasan
Previous Post بھارتی سپریم کورٹ نے سری نواسن کے داماد کومیچ فکسنگ اورسٹے بازی میں ملوث قراردیدیا
Next Post اسلام کلی مساوات اور عدل و انصاف کا درس دیتا ہے
Daughter

Related Posts

Ayaz Sadiq and Imran Khan

لاہور : این اے 122 مبینہ دھاندلی کیس، آج فیصلہ متوقع

August 22, 2015
Russia's interference in France's presidential election, US officials

فرانس کے صدارتی انتخابات میں روس نے مداخلت کی، امریکی حکام

May 10, 2017
Municipal Elections

بلدیاتی انتخابات …پھر ایک دور

November 17, 2015
Shireen Mazari

شیریں مزاری کو آنٹی کہنے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ

June 18, 2015
© 2026 Yes Urdu - Overseas Urdu News. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.