counter easy hit

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

ٹیوب اسٹیشن پر مسافروں نے 2 نوجوانوں کو موت کے منہ سے واپس کھینچ لیا

Who saves God those who taste itگرین پارک اسٹیشن پر دو نوجوانوں آپس میں لڑتے لڑتے ٹیوب ٹرین ٹریک پر جا گرے۔ ٹھیک اسی وقت ٹرین آگئی لیکن اسٹیشن پر موجود افراد نے فوری طور پر دونوں نوجوانوں کو اوپر کھینچ لیا اور وہ ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئے۔ خوفناک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔