counter easy hit

بلال سعید نے پاکستانی تارکین وطن کے دل جیت لئے، دیسی پریس شو کی بھر پور کامیابی پر افضان نواز اور شاہنواز ریسٹورنٹ انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ابرار کیانی،

بلال سعید نے پاکستانی تارکین وطن کے دل جیت لئے، دیسی پریس شو کی بھر پور کامیابی پر افضان نواز اور شاہنواز ریسٹورنٹ انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ابرار کیانی،

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے دیسی پیرس شو کی کامیابی پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہ اہے کہ دیسی ثقافتی شو کو ہائوس فل بنانے اور ایک دفعہ پھر پاکستانی ثقافت کے بھر پور اظہار پر شاہنواز ریسٹورنٹ مبارک باد کا مستحق ہے انشااللہ مستقبل میں بھی ایسے پروگرام منعقد کرنے میں کیانی ریسٹورنٹ شاہنواز ریسٹورنٹ کا بھر پور ساتھ دیگا۔ پاکستانی ثقافت دنیا کی نمایاں ترین ثقافتوں میں سے ایک ہے

we, congratulate, shahnawaz , restaurant, on, successful, desi paris, show 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 25 28 29 30 31

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website