counter easy hit

چین میں کمسن بچی واشنگ مشین میں پھنس گئی

چین:  کمسن بچی واشنگ مشین میں پھنس گئی، پولیس نے مشین توڑ کر باہر نکالا

The girl's child was caught in a washing machine in Chinaچینی میڈیا کے مطابق بچی آنکھ مچولی کھیلتے ہوئے مشین میں گھس گئی لیکن باہر نہ نکل سکی۔ والدین بچی کو باہر نکالنے میں ناکام ہوئے تو پولیس کو بلا لیا۔ پولیس اہلکاروں نے آرے کی مدد سے مشین کو کاٹ کر بچی کو باہر نکال لیا۔