counter easy hit

نگران وزیراعظم کے اعلان کیساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی: نگران وزیراعظم کے نام کے اعلان کیساتھ ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور کچھ ہی لمحوں میں 100 انڈکس میں 554 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد 100 انڈکس 42568 کی سطح پر پہنچ گیا تاہم بعد ازاں یہ بتدریج کم ہوتا چلا گیا اور آخری اطلاعات تک انڈکس 42105 کی سطح پر ٹریڈنگ بند ہوئی۔

Stock market accelerated with the announcement of the caretaker Prime Ministerہنڈرڈ انڈکس میں تیزی کیساتھ ہی پاکستانیوں کا کروڑ وں روپے کا فائدہ ہوگیا۔