counter easy hit

سعودی عرب: شہزادہ عبدالعزیز کی ہلاکت کی خبر کی تردید

سعودی عرب نے سابق فرمانرواں شاہ فہد کے بیٹے شہزادہ عبدالعزیز کی ہلاکت سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔

Saudi Arabia: Prince Abdul Aziz denies the death newsترجمان سعودی وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ شہزادہ عبدالعزیز بن فہد سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ شہزادہ عبدالعزیز بن فہد حیات ہیں اور خیریت سے ہیں۔ سابق سعودی حکمران شاہ فہد کے بیٹے شہزادہ عبدالعزیز کی موت کی خبریں گزشتہ روزسے گردش میں تھیں۔