counter easy hit

پیپلز پارٹی کے رضاربانی نے سینیٹ میں اعلیٰ اقدار نافذ کیں جس کی ہرحلقے کی طرف سے پذیرائی کی گئی، موجودہ حکومت پیروی کرسکتی ہے، پرویز صدیقی

پیپلز پارٹی کے رضاربانی نے سینیٹ میں اعلیٰ اقدار نافذ کیں جس کی ہرحلقے کی طرف سے پذیرائی کی گئی، موجودہ حکومت پیروی کرسکتی ہے، پرویز صدیقی

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے جنرل سیکرٹری پرویز صدیقی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اعلیٰ اقدار سے کوسوں دور ہے۔ سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ایوان میں اعلیٰ اقدار کو فروغ دیا اور نافذ بھی کیا جس کی پیروی کی جانی چاہیے مگر موجودہ حکومت ان اقدار کی خلاف ورزی کر رہی ہے بلکہ اعلیٰ پارلیمانی روائتوں کو تباہ کر رہی ہے۔

Pervez Siddiqui، information, secretary, ppp, europe