counter easy hit

کرکٹ کے عظیم کھلاڑیوں کی پاکستان آمد کا اعلان

پشاور:پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ کھیل پوری دنیا کی اقوام کو متحد رکھنے کا باعث ہے۔ اسی جذبے اور سپورٹس مین سپرٹ پر یقین رکھتے ہوئے دنیا بھر کے سپورٹس لیجنڈز کو سراہنے اور انہیں زلمی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈز دینےکا فیصلہ کیا ہے ، India's great players announced Pakistan's arrivalاور مجھے خوشی ہے کہ دنیائے سپورٹس کے بڑے لیجنڈز ان ایوارڈز کے لیے خصوصی طور پاکستان آرہے ہیں جس سے پاکستان کا مثبت امیچ دنیا بھر میں جائیگا۔ پاکستان ٹیلی ویژن سپورٹس کے ہیڈ ڈاکٹر نعمان نیاز نے کہا کہ پاکستان ٹیلی ویژن اور پشاور زلمی کا کھیلوں کے فروغ کے لیے ایک یکجا ہونا خوش آئند ہے۔ زلمی لائف ٹائم اچیوومنٹ ایوارڈز پاکستان میں سپورٹس کے فروغ کی نئی راہ کا تعین کرے گا۔