counter easy hit

صرف منتخب سکرپٹ والی فلموں میں کام کروں گی: ریشم

آج بھی فلم کے پردے پر کچھ ایسا کرنے کا دل کرتا ہے کہ پرستار ہمیشہ یاد رکھیں ، اداکارہ کی میڈیا سے گفتگو

Only works will in selected script movies: Resham

Only works will in selected script movies: Resham

لاہور: اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ ہر فلم میں کام کرنا میری خواہش نہیں بلکہ صرف منتخب سکرپٹ والی فلموں میں کام کروں گی ، میں نے اپنے حصے کی کامیابیاں سمیٹ لی ہیں مگر آج بھی کچھ ایسا کرنے کا دل کرتا ہے کہ پرستار ہمیشہ یاد رکھیں ۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں آج کل نجی ٹی وی چینل کی ڈرامہ سیریل   ناگن   میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہوں جس میں میری اداکاری کو سراہا جا رہا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website