counter easy hit

منیر شاہ ، ایک مایہ ناز پوٹھوہاری سنگر، استاد ستار نواز یس اردو روڈ شو میں خصوصی مہمان

منیر شاہ ، ایک مایہ ناز پوٹھوہاری سنگر، اہم ترین ستار نواز جو کہ  اڑتالیس سال سے زائد عرصہ سے شائقین کو محظوظ کر رہے ہیں،
یس اردو نیوز کے سینئر ادارتی نمائندے اصغر علی مبارک کے ساتھ روڈ شو کے دوران خصوصی انٹرویو