counter easy hit

سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی فیملی کا نام ای سی ایل پر ڈال دیا گیا، ایکسکلوسو یس اردو نیوز

اسلام آباد(سینئر تجزیہ نگار:اصغر علی مبار سے)سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور فیملی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دیا گیا۔ اب وہ اور ان کے خاندان کے باقی ممبران بیرون ملک سفر نہیں کر سکیں گے۔

ان ناموں میں میاں نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر، حسن نواز اور حسین نواز شامل ہیں، نوٹیفکیشن یس اردو نیوز نے حاصل کرلیا

تفصیلات جاری ہیں

NAWAZ SHARIEF, AND, FAMILY, NAMES, PUT, ON, ECL, EXCLUSIVE, NEWS, BY, YESURDU, NEWS